Astrology in Urdu Capricorn Jadi Star 2018

Panda Security - Antivirus & VPN WW

آج کا دن کیسا گزرے گا؟

اگر آپ زیادہ ٹی وی دیکھتے ہیں توآپ آہستہ آہستہ عملیت پسندی سے دور ہوتے جائیں گے۔شوبز محض کاغذی پھول ہے،حقیقی زندگی اس سے بہت مختلف ہے۔اُس دنیا میں ہیرو کوئی اور ہے،جبکہ اپنی زندگی کے ہیرو تو آپ خود ہیں،آپ کی زندگی بذاتِ خود ایک سٹوری ہے،جسے خدا نے تحریر کیا ہے،اور اس سٹوری میں کامیڈی ،ٹریجڈی ،ایڈونچر ،سسپنس سب کچھ ہے۔
گھر میں کسی مناسب جگہ پرپرندوں کے لئےپانی اور باجرہ کا انتظام کریں۔اس سے آپ کے رُکے ہوئے کام بھی ہو جائیں گے۔
صحن یا چھت پرپرندوں کے لئےپانی اور باجرہ کا انتظام کریں۔بھوکے پیاسے پرندوں کی دعاؤں سے آپ کی مشکلات حل ہو جائیں گی۔

NordVPN WW

 
 
بُرج جدی کی مشہور شخصیات
نواز شریف
باکسر محمد علی
ہریتک روشن
اے آر رحمان
احمد فراز
سائنسدان نیوٹن
سائنسدان سٹیفن ہاکنگ
مشہور جدی شخصیات
نواز شریف
ہریتک روشن
باکسر محمد علی
احمد فراز
اے آر رحمان
سائنسدان نیوٹن
سائنسدان سٹیفن ہاکنگ



Panda Security - Antivirus & VPN WW