مشہور شخصیات کا برج اور حالات زندگی
مشہور شخصیات کا برج اور حالات زندگی
آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ ایک جیسے حالات زندگی رکھنے والی اکثر شخصیات کا برج بھی ایک ہے مثلاً تین مشہور امریکی صدر برج جوزا کے ہیں، جن میں موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ، صدر کینڈی اور صدر ہنری کسنجر شامل ہیں۔ پاکستانی فوجی صدر جنرل ضیاءالحق اور جنرل پرویز مشرف کا برج اسد ہے، نپولین کا بھی یہی برج تھا۔ شہزادی ڈیانا، پریانکا چوپڑا، اور کترینا کیف کا برج سرطان ہے۔ ملکہ ترنم نورجہاں، جنید جمشید اور مائیکل جیکسن کا برج سنبلہ ہے۔ مہاتما گاندھی، عمران خان، سر سید احمد خان اور روسی صدر پوٹن کا برج میزان ہے۔ ہیلری کلنٹن، اندرا گاندھی اور مریم نواز شریف کا برج عقرب ہے۔ مشہور سائنسدانوں نیوٹن اور سٹیفن ہاکنگ کا برج جدی ہے۔ عامر خان، عاطف اسلم اور وینا ملک کا برج حوت ہے۔ وغیرہ وغیرہ

ان مشہور شخصیات کے حالات زندگی اور دلچسپ واقعات مندرجہ ذیل ہیں:

 
 


اپنے تاثرات بیان کریں !