Capricorn Horoscope Yesterday!

7 3 5

اگر آپ کو لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے خوف آتا ہے تو جان لیں کہ یہ خوف محض ذہنی ہوتا ہے،جسمانی سطح پر کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے آپ مارے نہیں جائیں گے۔اس سلسلے میں آپ جتنی زیادہ مشق کریں گے،اُتنا ہی خود کوبہتر محسوس کریں گے۔
مالی امور کی وجہ سےذہنی دباؤ کا شکار نہ ہوں۔ضرورت مندوں کی حسبِ توفیق امداد کرتے رہا کریں،اس سے آپ کے مالی معاملات میں کشادگی رہے گی۔
عبادت کے لئے وقت ضرور نکالیں،اس سے آپ کے جسم میں موجود نیگیٹیو انرجی گراؤنڈ ہو جائے گی۔

6

© UrduHoroscope.pk 2011-2017 - All Rights Reserved.