Last Updated: March 17th, 2024
We at UrduHoroscope.pk have created this privacy policy to demonstrate our commitment to your privacy. This privacy policy describes how the information you provide to us is used, protected and shared by UrduHoroscope.pk.
What information do we collect?
We realize the importance of feeling safe online and want you to feel comfortable on this website. When visiting UrduHoroscope.pk, you should be confident that your browser is completely safe from spam, trackers, pop-ups and phishing. We respect your privacy and insist on making your time here a pleasant experience.
Like many other web sites, UrduHoroscope.pk makes use of log files. The information inside the log files includes internet protocol (IP) addresses, type of browser, Internet Service Provider (ISP), date/time stamp, referring/exit pages, and number of clicks to analyze trends, administer the site, track user’s movement around the site, and gather demographic information. IP addresses and other such information are not linked to any information that is personally identifiable.
We also comply with the EU User Consent Policy to ensure that certain disclosures are given to, and consents obtained from, end users in the European Economic Area along with the UK.
No personal information is gathered by UrduHoroscope.pk without your knowledge and consent. We may collect information from you if you want to register on our site. During registration, you may be asked to provide your name or e-mail address etc. You can at any time ask for the modification or deletion of your user account information, by emailing us at This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.. You may, however, visit our site anonymously without registration.
What do we use your information for?
Any of the information we collect from you may be used in one of the following ways:
- To personalize your experience (your information helps us to better respond to your individual needs)
- To improve our website (we continually strive to improve our website offerings based on the information and feedback we receive from you)
- To improve customer service (your information helps us to more effectively respond to your customer service requests and support needs)
Do we use Cookies and Web Beacons?
- UrduHoroscope.pk does not use Cookies and Web Beacons.
- We use Google Analytics to help analyze how users use our Website. Google Analytics uses Cookies to collect information about website users’ behavior and to report website usage statistics. We use the information we get from Google Analytics only to improve our Website and services. We do not combine the information generated through the use of Google Analytics with your Personal Data. Google's ability to use and share information collected by Google Analytics about your visits to the website is restricted by the Google Analytics Terms of Use and the Google Privacy Policy.
- WE MAY USE GOOGLE AS A THIRD PARTY VENDOR TO SERVE ADS ON URDUHOROSCOPE.PK. THIRD PARTIES MAY BE PLACING AND READING COOKIES ON YOUR BROWSER, OR USING WEB BEACONS TO COLLECT INFORMATION AS A RESULT OF AD SERVING ON THIS WEBSITE. THEIR PURPOSE IS TO MEASURE THE EFFECTIVENESS OF THEIR ADVERTISEMENTS AND / OR TO PERSONALIZE THE ADVERTISING CONTENT THAT YOU SEE.
- GOOGLE AS A THIRD PARTY VENDOR USES DART COOKIES TO SERVE ADS TO URDUHOROSCOPE.PK USERS BASED ON THEIR PRIOR VISITS TO THIS SITE OR OTHER SITES ON THE INTERNET. YOU MAY OPT OUT OF THE USE OF COOKIES FOR PERSONALIZED ADVERTISING BY VISITING THE Google Ad and Content Network Privacy Policy.
- You should consult the respective privacy policies of these third-party ad servers for more detailed information on their practices as well as for instructions about how to opt-out of certain practices. UrduHoroscope.pk’s privacy policy does not apply to, and we cannot control the activities of, such other advertisers or web sites.
- If you wish to disable cookies, you may do so through your individual browser options. More detailed information about cookie management with specific web browsers can be found at the browsers' respective websites.
Do we disclose any information to outside parties?
We will not share the personal information you provide except as comports with this Privacy Policy. We may release your information when we believe release is appropriate to comply with the law, enforce our site policies, or protect ours or others rights, property, or safety. The non-personally identifiable visitor information may be provided to other parties for marketing, advertising, or other uses.
How we protect your information?
We take commercially reasonable steps to protect any information you provide to UrduHoroscope.pk from loss, misuse, and unauthorized access, disclosure, alteration, or destruction. Please understand, however, that no security system is impenetrable. We cannot guarantee the security of our databases, nor can we guarantee that the information you supply will not be intercepted while being transmitted to and from us over the Internet.
Third Party Links
Occasionally, at our discretion, we may include or offer third party products or services on our website. These third party sites have separate and independent privacy policies. We therefore have no responsibility or liability for the content and activities of these linked sites. Nonetheless, we seek to protect the integrity of our site and welcome any feedback about these sites.
Your Consent
By visiting our site, you are agreeing to the terms of this Privacy Policy.
Changes to this Privacy Policy
This Privacy Policy is effective as of the date stated at the top of this Privacy Policy. If we change this Privacy Policy, we will post those changes on this page as soon as they go into effect, and we will change the "Last Updated" date above. By accessing the Site or using the Service after we make any such changes to this Privacy Policy, you are deemed to have accepted such changes. Please refer back to this Privacy Policy on regular basis.
How to Contact Us?
If you require any more information or have any questions about our privacy policy, please feel free to contact us by email at This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. or by Contact Us page.
پرائیویسی پالیسی
پالیسی اپ ڈیشن کی تاریخ: 17 مارچ 2024 ء
ہمارے لیے اپنی ویب سائٹ (
UrduHoroscope.pk) کے قارئین کی پرائیویسی نہایت اہمیت کی حامل ہے، اسی لیے ہم اپنی پرائیویسی پالیسی آپکو بتانا ضروری سمجھتے ہیں تا کہ آپ کے علم میں ہو کہ آپ جو معلومات ہمیں اس ویب سائٹ پر فراہم کریں گے، اسے ہم کن مقاصد کے لیے استعمال کریں گے اور اسکی سیکیورٹی کو کس طرح یقینی بنائیں گے۔
ہم کون سی معلومات اکٹھی کریں گے؟
ہم کون سی معلومات اکٹھی کریں گے؟
ہم محفوظ طریقے سے انٹرنیٹ کے استعمال کی اہمیت سے آگاہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ اس ویب سائٹ کو بے فکر ہو کر استعمال کریں۔ لہذا اس بات کا اطمینان رکھیئے کہ آپ کا انٹرنیٹ براؤزرہر قسم کے سپیم، ٹریکرز، پوپ اپ اور اسی طرح کی دیگر فضولیات سے محفوظ رہے گا۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہوئےلطف اٹھائیں اور اسے اپنے لیے مفید پائیں۔
بہت سی دیگر ویب سائٹوں کی طرح یہ ویب سائٹ بھی لاگ فائلز کا استعمال کرتی ہے۔ان لاگ فائلز میں خودکار طریقے سے مندرجہ ذیل معلومات کا اندراج ہوتا رہتا ہے: IP ایڈریس، براؤزر کی قسم، ISP، تاریخ اور ٹائم، ریفر کرنے والے لنک، اور کلک کی تعداد وغیرہ۔ ان معلومات کے ذریعے ویب سائٹ کی ایڈمنسٹریشن کی جاتی ہے اور یہ بھی جانا جا سکتا ہے کہ قارئین ویب سائٹ کے کس حصے کو زیادہ پسند کرتے ہیں؟ ان کا تعلق کن علاقوں یا ملکوں سے ہے؟ اور یہ کہ قارئین کا ٹرینڈ کیا ہے؟۔ یہاں یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ ہم IP ایڈریس اور اسی طرح کی دیگر انفارمیشن کو کسی یوزر کو انفرادی طور پر شناخت کرنے کے لیے ہرگز استعمال نہیں کرتے۔
یورپیئن یونین اور یو کے کے صارفین کے حوالے سے ہم گوگل کی پالیسی پر مکمل کاربند ہیں ۔ اس پالیسی کے متعلق جاننے کے لیے آپ اس لنک کو وزٹ کرسکتے ہیں:
(
EU User Consent Policy)
اس ویب سائٹ پر کسی کے علم میں لائے بغیر اور رضامندی کے بغیر اس کے بارے میں کوئی ذاتی معلومات اکٹھی نہیں کی جاتیں۔ اگر آپ اس ویب سائٹ پر رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں توپھر آپ سے نام اور ای میل ایڈریس وغیرہ جیسی معلومات مانگی جائیں گی۔ ان معلومات میں آپ جب چاہیں تبدیلی کرا سکتے ہیں، اور اگر چاہیں تو اپنا یوزر اکاؤنٹ ڈیلیٹ بھی کروا سکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ کو ہمارے ای میل ایڈریس This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. پر ہم سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ ہاں، بلا شبہ آپ اس ویب سائٹ کو بغیر رجسٹریشن کروائے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
ہم ان معلومات کو کیسے استعمال کریں گے؟
ہم ان معلومات کو کیسے استعمال کریں گے؟
ہم جو معلومات اکٹھی کریں گے اسے مندرجہ ذیل مقاصد کے لیے استعمال کریں گے:
- اس ویب سائٹ کوخاص طور پر آپکی ذاتی دلچسپی اور ضروریات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں گے۔
- آپ سے حاصل شدہ فیڈ بیک کے ذریعے اس ویب سائٹ کو بہتر سے بہتربنائیں گے۔
- کسٹمرسروس کے معیار کو بہتر کریں گے۔
کیا ہم Cookies اور Web Beacons استعمال کرتے ہیں؟
کیا ہم Cookies اور Web Beacons استعمال کرتے ہیں؟
- یہ ویب سائٹ بذات خود Cookies اور Web Beacons کا استعمال نہیں کرتی۔
- یہ ویب سائٹ Google Analytics کا استعمال کرتی ہے، جو Cookies کے ذریعے ویب سائٹ استعمال کرنے والوں کے طورطریقوں اور رحجان کی معلومات اکٹھا کرتاہے اور استعمال کے اعدادوشمار کی رپورٹس تیار کرتا ہے۔ ان اعدادوشمار کے ذریعے ہم یہ تجزیہ کرتے ہیں کہ لوگ اس ویب سائٹ کو کس طرح استعمال کرتے ہیں ، تا کہ ویب سائٹ کو بہتر بنا کر آپکو زیادہ اچھی خدمات فراہم کی جاسکیں۔ ان معلومات کو ہم آپ سے حاصل کردہ ذاتی معلومات کے ساتھ ہرگز نہیں ملاتے۔ آپکے ویب سائٹ کو وزٹ کرنے سے متعلق جو معلومات Google Analytics کے ذریعےاکٹھی ہوتی ہیں، انہیں استعمال کرنے یا انہیں شیئر کرنے کی Google کی صلاحیت چند قوانین اور ضابطوں کی پابند ہے، جن کے متعلق جاننے کے لیے آپ اس لنک کو وزٹ کرسکتے ہیں:
(Google Analytics Terms of Use and the Google Privacy Policy)
- ہم اس ویب سائٹ پر آپکو اشتہارات فراہم کرنے کے لیے Google کو ایک تھرڈ پارٹی وینڈر کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔تھرڈ پارٹی جب اس ویب سائٹ پر اشتہارات دیتی ہے تواسکے نتیجے میں وہ آپکے براؤزر پر Cookies کااستعمال کر سکتی ہے اور انہیں پڑھ سکتی ہے، نیز Web Beacons کے ذریعےبھی معلومات اکٹھی کر سکتی ہے۔کسی تھرڈ پارٹی کا ان معلومات کو اکٹھا کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی ایڈورٹائزنگ اور اشتہارات کی کارکردگی کا جائزہ لے سکے، نیز آپکی ذاتی دلچسپی، رجحان اور ضروریات کے مطابق آپکو اشتہارات مہیا کر سکے۔
- Google بطور تھرڈ پارٹی وینڈر، اس ویب سائٹ کے یوزرز کو اشتہارات دکھانے کے لیے Dart Cookies کا استعمال کرتی ہے۔یہ اشتہارات ان یوزرز کے اس ویب سائٹ یا انٹرنیٹ پر دیگر ویب سائٹس کے وزٹ کی بنیاد پر دکھائے جاتے ہیں۔ اگر آپ پرسنلائزڈ ایڈورٹائزنگ فراہم کرنے والی Cookies کو استعمال نہیں کرنا چاہتے تو برائے مہربانی اس لنک کو وزٹ کریں:
(Google Ad and Content Network Privacy Policy)
- اس ویب سائٹ کی پرائیویسی پالیسی، اشتہارات دکھانے والی تھرڈ پارٹیوں پرلاگو نہیں ہوتی اور نہ ہی ہم انکی ایکٹیویٹی کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ان کے طریقہ کار کی تفصیل جاننا چاہتے ہیں یا انکی ایکٹیویٹی کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو انکی پرائیویسی پالیسیوں کا مطالعہ کرنا پڑے گا۔
- اگرآپ Cookies کو استعمال نہیں کرنا چاہتے تو آپ اپنے براؤزر کے متعلقہ آپشن میں جا کر ایسا کر سکتے ہیں۔اس بارے میں مزید رہنمائی آپکو متعلقہ براؤزر کی ویب سائٹ سے مل سکتی ہے۔
کیا ہم دیگر پارٹیوں کو معلومات فراہم کرتے ہیں؟
کیا ہم دیگر پارٹیوں کو معلومات فراہم کرتے ہیں؟
آپکی فراہم کردہ پرسنل انفارمیشن کو، اس پرائیویسی پالیسی سے ہٹ کر، ہم کسی دوسری پارٹی کے ساتھ شیئر نہیں کریں گے۔ ا لبتہ قانون کے تحت، ہماری پالیسی کے مطابق، دوسروں کے حقوق یا پراپرٹی کے تحفظ کی خاطر اگر کسی انفارمیشن کو شیئر کرنا ضروری ہوا، تو ہم ایسا کر سکتے ہیں۔ وزیٹرز کی ایسی انفارمیشن جو پرسنل شناخت سے متعلقہ نہ ہے، اسے ہم دیگر پارٹیوں کو فراہم کر سکتے ہیں تا کہ وہ اسے مارکیٹنگ، ایڈورٹائزنگ یا ایسے دیگر مقاصد کے لیے استعمال کریں۔
ہم آپکی معلومات کی کیسے حفاظت کرتے ہیں؟
ہم آپکی معلومات کی کیسے حفاظت کرتے ہیں؟
ہم نے آپکی فراہم کردہ معلومات کی سیکیورٹی کے لیے مناسب کمرشل اقدامات کیے ہیں، تا کہ کوئی اسے چرا نہ سکے اور نہ ہی تبدیل یا ختم کر سکے۔ لیکن اس کے باوجود، برائے مہربانی اس بات کو سمجھیئے کہ سیکیورٹی کا کوئی بھی سسٹم ناقابل تسخیر نہیں ہوتا۔ لہذا ہم اپنے ڈیٹا بیس کی سیکیورٹی کی گارنٹی نہیں دے سکتے اور نہ ہی اس چیز کی گارنٹی دے سکتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر معلومات کے تبادلے کے دوران کوئی ان معلومات کونہیں چرائے گا۔
تھرڈ پارٹی لنکس
کبھی کبھار اس ویب سائٹ پر ہم کسی تھرڈ پارٹی کی پراڈکٹس یا سروسز بھی آفرکر سکتے ہیں۔ ان تھرڈ پارٹیوں کی اپنی الگ پرائیویسی پالیسی ہو گی اور ان کی کسی ایکٹیویٹی یا مواد کی ذمہ داری ہم پر عائد نہ ہو گی۔ لیکن اس کے باوجود ہم اپنی ویب سائٹ کی ساکھ کی حفاظت کے لیے کوشاں رہیں گے اور ان تھرڈ پارٹی لنکس کے حوالے سے آپ کے فیڈ بیک کو خوش آمدید کہیں گے۔
آپکی منظوری
اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے آپکو اس کی پرائیویسی پالیسی کی شرائط کو تسلیم کرنا ضروری ہے۔
پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی
اس پرائیویسی پالیسی کے مؤثر ہونے کے آغاز کی تاریخ اوپر درج کی گئی ہے۔ اگر ہم اس پالیسی میں کوئی تبدیلی کرتے ہیں تو ہم اسے اس پیج پر بتائیں گے اور اسکے نافذ ہونے کی تاریخ بھی اوپر لکھیں گے۔ اسکے بعد جب آپ اس سائٹ کو استعمال کریں گے تو آپ کے لیے ضروری ہو گا کہ آپ اس تبدیلی سے متفق ہوں۔برائے مہربانی، اس پیج کو باقاعدگی سے وزٹ کرتے رہیں۔
ہم سے رابطہ کرنے کا طریقہ
اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں یا ہماری پرائیویسی پالیسی کے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو آپ بلا جھجک ہمارے ای میل ایڈریس
This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. یا رابطہ کرنے والے پیج
Contact Us پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔