بُرج اور آپکی تاریخ پیدائش
اگر آپ کو اپنی تاریخ پیدائش بمعہ مہینہ معلوم ہو تو اوپر دی گئی فہرست کی مدد سے آپ اپنا برج باآسانی معلوم کر سکتے ہیں۔ برج معلوم کرنے کے لئے صرف پیدائش کی تاریخ اور مہینے کی ضرورت پڑتی ہے، سال کا معلوم ہونا ضروری نہیں۔