آپکا پیدائشی زائچہ
Fee Payment Date:
Payment Method:
Your Mobile No.
آپکا پیدائشی زائچہ

 

 
پیدائشی زائچہ کیا ہوتا ہے؟ ۔۔۔۔ پیدائشی زائچہ آپکی تاریخ پیدائش اور مقام پیدائش کو مدنظر رکھ کر بنایا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے آپکو پتہ چلتا ہے کہ آپکی پیدائش کے وقت کون سے سیارے الٹی چال سے گردش میں تھے، اور وہ آپکے کن معاملات میں رکاوٹیں اور تاخیر پیدا کرتے ہیں؟ آپکی محبت کی زندگی کیسی گزرے گی؟ آپکے زائچہ کی خاص بات کیا ہے؟ کن خوش قسمتیوں سے قدرت نے آپکو زیادہ نوازا ہے؟ خامیوں پر کیسے قابو پایا جائے؟ کونسا سٹون پہننا آپکے لیے لکی ثابت ہوگا اور آپکے نام کے اعداد کی مناسبت سے کونسا وظیفہ آپکے لیے مناسب رہے گا؟
 

 


اپنے تاثرات بیان کریں !